Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

دکانیں جلد بند کرنےکا فیصلہ نہیں ہوا

ریاض ....وزارت محنت و سماجی بہبودنے واضح کیا ہے کہ ابھی تک رات 9بجے دکانیں بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ سوشل میڈیا پر یہ افواہ گردش کررہی ہے کہ سعودی حکومت نے مملکت بھر میں تمام دکانیں رات 9بجے بند کرنے کا فیصلہ صادرکردیا۔ وزارت نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے توجہ دلائی کہ ابھی تک اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا او رجب تک ہر پہلو سے اسکا مکمل جائزہ نہیں لے لیا جائیگا تب تک اس طرح کا کوئی فیصلہ نہیں ہوسکتا۔
 

شیئر: