Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

ٹوئنکل کھنہ پرتنقید

بالی وڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ پر آج کل تنقید کی جا رہی ہے ۔ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کو ان کے شوہر اداکار اکشے کمار کی فلم' رستم' میں پہنی جانےوالی نیوی کی وردی کی نیلامی پر تنقید کا نشانہ بنایاجارہاہے۔اکشے کےساتھ ان کی اہلیہ ٹوئنکل بھی اس نیلامی کا حصہ ہیں جس پر کئی افراد ٹوئنکل کو سوشل میڈیا پر تنقیدی جملوں سے طرح طرح کے کمنٹس کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر نیوی افسر کی وردی کی نیلامی کو توہین قراردیاجارہاہے۔
 

شیئر: