Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

شمالی کوریا جنوبی کوریا سے تعاون کیلئے تیار ہیں،پوٹین

ماسکو .... روسی صدر ولادمیر پوٹین نے شمالی اور جنوبی کوریا میں تعاون بڑھانے کے سلسلے میں مدد کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات جنوبی کوریا کے صدر سے فون پر بات چیت کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ روس کوریا ئی علاقوں کی ہر ممکن مدد کیلئے تیا رہے۔
 

شیئر: