Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

میرے پاس مستقبل دیکھنے والا پیالہ نہیں ، جیمز میٹس

واشنگٹن..... امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے شمالی و جنوبی کوریا کے صدور کی ملاقات کو سودمند قرار دیا ہے۔ اتوار کو پینٹاگان میں صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ میں یہ بتا سکتا ہوں کہ اس وقت ہم پر امید ہیں کہ ہمیں ایسا موقع 1950 کے بعد سے نہیں ملا۔میرے پاس مستقبل دیکھنے والا پیالہ تو نہیں کہ ہم یہ کہہ سکیں کہ اس ملاقات کے نتائج نکلیں گے لیکن دونوں کوریائی سربراہوں کے درمیان یہ ملاقات خوش آئند رہی۔
 

شیئر: