Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

اسرائیلی فوجیوں نے 3فلسطینیوں کو گولی مار دی

مقبوضہ بیت المقدس.... اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی سرحدی پٹی کے قریب 2الگ الگ واقعات میں 3فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پہلے واقعہ میں2 فلسطینی ، اسرائیل میں دراندازی کی کوشش کررہے تھے جس پر فوجیوں نے گولی چلائی جس سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جبکہ دوسرے زخمی سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ دوسرے واقعہ میں دھماکہ خیز مادہ پر پھینکنے پر 2ہلاکتیں ہوئیں۔
 

شیئر: