Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

انکریڈبلز ٹوکا ٹریلر

ہالی وڈ باکس آفس کی نئی فلم انکریڈیبلز ٹو' کاٹریلر جاری کردیاگیاہے۔ فلم کی کہانی ایک ایسے سپرہیرو کی ہے کو مشکلات کاشکار افراد کی مدد کرتاہے ۔اس دوڑ میں اسکی فیملی بھی اسی جیسی صلاحیتوں کےساتھ مقابلہ کرتی ہے۔ سینما کی نئی اینی میٹڈ فلم انکریڈبلز کا دوسرا سیکوئل ہے جسے جولائی میںنمائش کے لئے پیش کیاجائےگا۔
 

شیئر: