Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

براڈپٹ کی ہراسانی پر فلم

ہالی وڈ کے معروف ہیرو اداکار براڈ پٹ نے ایک اہم اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ہالی وڈ میں ہراسانی کے واقعات کے حوالے سے فلم بنائیں گے۔ ہالی وڈ اداکار براڈ پٹ اداکاراﺅں کو ہراساں کرنیوالے 65 سالہ پروڈیوسر ہاروی وانسٹن کیخلاف بننے والی فلم کو پروڈیوس کریں گے ۔ واضح ہوکہ گزشتہ کئی ماہ سے ہالی وڈ میں ہراساں کرنے کے واقعات کی خبریں اور ہاروی وانسٹن مسلسل خبروں میں ہیں۔
 

شیئر: