Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

شاہ سلمان سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات

ریاض:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے امریکی وزیر خارجہ مائکل پومپیو نے ملاقات کی۔ریاض کے شاہی محل میں ہونےوالی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات کے علاوہ خطے کو درپیش صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔
 

شیئر: