Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شاہ سلمان نے القدیہ تفریحی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے القدیہ تفریحی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ القدیہ میں منعقد ہونے والی تقریب میں ان کے ہمراہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی تھے۔ واضح رہے کہ القدیہ تفریحی منصوبہ ریاض کے مغرب میں تعمیر کیا جارہا ہے ۔ یہ سعودی عرب کا سب سے بڑا تفریحی منصوبہ ہوگا۔ 
 

شیئر: