Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

واٹس ایپ بزنس ایپ کے صارفین کی تعداد 30 لاکھ سے تجاوز

واشنگٹن۔۔۔مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ واٹس ایپ کی بزنس ایپلی کیشن کے ایکٹیو صارفین کی تعداد 3 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس ایپ کو رواں سال جنوری میںہند، انڈونیشیا ، اٹلی ، میکسیکو ، برطانیہ اور امریکہ میں متعارف کرایا گیا تھا۔ بزنس ایپلی کیشن واٹس ایپ کی ریگولر ایپ سے بالکل الگ ہے اور اسے خصوصی طور پر کاروباری کمپنیوں اور چھوٹے کاروباریوں کےلئے متعارف کرایا گیا تھا تاکہ صارفین اور کاروباری حضرات کے مابین رابطے کو آسان بنایا جاسکے۔
 

شیئر: