Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

قلعہ زل کے گورنر ہاوس اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر طالبان کاقبضہ

کابل۔۔۔ افغان طالبان نے صوبہ قندوز کے علاقے قلعہ زل پر چڑھائی کر کے قلعہ زل کے گورنر ہاوس اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب صوبہ قندوز کی صوبائی کونسل کے رکن سید عبداللہ سادات نے نیوز ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ طالبان کی چڑھائی کے جواب میں عسکری آپریشن جاری ہے۔
 

شیئر: