Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 29 اگست ، 2025 | Friday , August   29, 2025
جمعہ ، 29 اگست ، 2025 | Friday , August   29, 2025

حضر موت میں امدادی سامان کی تقسیم

ریاض ..... کنگ  سلمان سینٹر برائے انسانی امداد نے ہفتے کو یمن کے علاقے حضر موت کے متاثرین میں غذائی اشیاءتقسیم کیں۔ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ حضر موت کمشنری کے شہر المکلامیں منجمد گوشت کے 15ہزار کارٹن تقسیم کئے گئے۔ امدادی اشیاءسے 45ہزار خاندان استفادہ کرینگے۔کنگ سلمان سینٹر یمن کے مختلف علاقوں میں امدادی سامان کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے۔
 

شیئر: