Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

پرمانو کیلئے نمائش کا پروانہ

بالی وڈ کی نئی فلم 'پرمانو ' کوآخر کار نمائش کا پروانہ جاری کردیاگیا۔ پرمانو 25 مئی کو ریلیز ہوگی۔فلم میں جان ابراہم اورڈیانا پنٹی مرکزی کرداروں میں دکھائی دیں گے۔ فلم کی کہانی 1998 میں ہندوستان کے جوہری تجربات پر مبنی ہے۔
 

شیئر: