Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

اکشے کی شوٹنگ، سیٹ پر آتشزدگی

بالی وڈ کی نئی فلم کیساری' کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر اچانک آگ لگ گئی۔ سیٹ پراکشے کمار عکسبندی میں مصروف تھے۔ سین کے دوران آگ کے دھماکے دکھانے تھے اس دوران آگ پھیل گئی۔ فلم میں اکشے کمار ایک سکھ کا کردار ادا کررہے ہیں۔
 

شیئر: