Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

القدیہ منصوبے کا سنگ بنیاد کل

ریاض ...ریاض کے مغرب میں قائم کئے جانے والے عظیم الشان سیاحتی و تفریحی منصوبے القدیہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تیاریاں ان دنوں زورشور سے جاری ہیں۔کل بدھ کو اس کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ یہ 324 مربع کلومیٹر کے رقبے میں قائم کیا جائیگا۔
 

شیئر: