Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

موجد طلباوطالبات کیلئے خادم حرمین شریفین ایوارڈ

ریاض.... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے وزیر توانائی و صنعت و معدنیات و سربراہ کنگ عبدالعزیز سٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی خالد الفالح نے پیر کو خادم حرمین شریفین ایوارڈ یافتگان کیلئے منعقدہ تقریب کی صدارت کی۔ سعودی موجدوں اور خداداد صلاحیت کے مالک طلبہ کو ایوارڈ پیش کئے گئے۔ انہوں نے 14 طلباوطالبات کو انعامات سے نوازا۔ تقسیم انعام کا یہ چوتھا سیشن تھا۔ 159 موجد طلبہ اور 253 خداداد صلاحیت کے مالک ریکار پر آئے تھے۔ 
 

شیئر: