Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

گردو غبار : کنگ خالد ایئرپورٹ اوجھل

ریاض ...سعودی دارالحکومت ریاض میں پیر کو گرد و غبار کے طوفان کے باعث کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نظروں سے اوجھل لگ رہا ہے، ریاض ریجن کے تمام علاقے آندھی و گردو غبار کی زد میں ہیں
 
 

شیئر: