Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

غیر معیاری مٹھائیاں تیار کرنیوالے گرفتار

ریاض ...ریاض کے الروابی محلے میں غیر معیاری اور غیر قانونی طریقے سے مٹھائیاں تیار کرنے والے تارکین کو گرفتار کرلیاگیا۔ یہ انسٹاگرام کی مدد سے صارفین کو مٹھائیاں پہنچا رہے تھے۔
 

شیئر: