Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

شہزادی سارہ کی نماز جنازہ

ریاض .... شہزادی سارہ بنت عبداللہ بن ثنیان کی والدہ کی نماز جنازہ پیر کو امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد ریاض میں پڑھی گئی۔ اس موقع پر گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر اور شہزادہ محمد بن نایف سمیت شاہی خاندان کی شخصیات نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔
 

شیئر: