Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

کنوﺅں پر میٹر نصب

ریاض ...وزارت ماحولیات و پانی و زراعت کے ترجمان ڈاکٹر عبداللہ ابا الخیل نے واضح کیا ہے کہ کنوﺅں سے کفایت شعاری کے ساتھ پانی نکالنے اور خر چ کرنے پر کوئی فیس نہیں۔ وزارت نے کنوﺅں پر میٹر نصب کرائے ہیں۔ جو شخص بھی کفایت شعاری سے کنوﺅں سے پانی حاصل کریگا فیس نہیں لی جائیگی۔ حد سے زیادہ پانی لینے پر فیس مقرر کی گئی ہے۔ میٹر اسکی نشاندہی کرینگے۔

شیئر: