Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

45ارب ڈالر کی مملکت آمد متوقع

جدہ... ماہرین اقتصاد نے توقع ظاہر کی ہے کہ سعودی حکومت کی اقتصادی اصلاحات کی بدولت 2برس میں 45 ارب ڈالر کا غیر ملکی سرمایہ سعودی عرب پہنچے گا۔ مملکت کو بین الاقوامی منڈیوں میں نمایاں مقام حاصل ہوگیا ہے۔ سعودی آرامکو کی نجکاری کی بدولت بھی غیر ملکی سرمایہ مملکت میں آئیگا۔

            

شیئر: