Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سارہ کا رقص مقبول

امریتا سنگھ اور اداکار سیف علی خان کی بیٹی،بالی وڈ کی نئی اداکارہ سارہ علی خان نے ایک نجی تقریب میں ماضی کے گیت پر رقص کیاجو مقبول ہوگیا۔سوشل میڈیا پر وڈیووائرل ہورہی ہے۔ سارہ نے ایک نجی تقریب میں ماضی کے مشہور گیت ' سات سمندر پار' پر انتہائی مہارت سے رقص کیا۔یہ گیت دیویا بھارتی پر فلمایاگیاتھا ۔سارہ ان دنوں” کیدرناتھ“ اور ”سمبا“ کی شوٹنگ کررہی ہیں۔
 

شیئر: