Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

32انچ قامت کے حامل ہالی وڈ اداکار چل بسے

ہالی وڈ کے نامور اداکار ورن ٹروئیر جہان فانی کوچ کرگئے۔ وہ علیل اور شدید ڈپریشن میں مبتلا تھے ۔ کئی روز سے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ان کی عمر 49 برس تھی ۔ انہوں نے فلم 'آسٹن پاورسیریز' کے کردار منی می سے شہرت حاصل کی وہ 2فٹ 8 انچ کی قامت کے باوجود ہالی وڈ میں شہرت رکھتے تھے۔
 

شیئر: