Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

انجلینا جولی نے جہاز اڑایا،وڈیو وائرل

ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی اداکار ی کے ساتھ ایڈونچر کی بھی شوقین ہیں۔ ان کی جہاز اڑانے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔42 سالہ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنی نئی آنیوالی ڈاکیومینٹری کی ریکارڈنگ کے دوران چھوٹا مسافرطیارہ اڑایا اور نہایت پر اعتمادی سے زمین سے کئی فٹ بلندی پر فضاﺅں میں پرواز کرتی دکھائی دیں۔وڈیو نے انجلینا کے مداحوں کوبے حدمتاثر کیا ۔ وہ ٹویٹر پر ٹرینڈ بنی رہیں۔
 

شیئر: