Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پریٹی اورگرس گیل کی سیلفی

 بالی وڈ اداکارہ پریٹی زنٹا کی معروف ویسٹ انڈین کرکٹرکرس گیل کےساتھ سیلفی سامنے آئی ہے۔ یہ سیلفی پریٹی نے انڈین پریمیئرلیگ کے کرک میش ایونٹ کے دوران لی ہے جب ان کی ٹیم نے مخالف ٹیم کو شکست دےکر ایک ٹرافی جیتی تھی۔اس میں پریٹی ٹرافی تھامے موجود ہیں۔ یہ سیلفی سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہے۔
 

شیئر: