Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

سگریٹ کے اسمگلر گرفتار

کویت۔۔۔کویتی سیکیورٹی اہلکاروں نے سگریٹ کے 18اسمگلر نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ان کے قبضے سے 400کارٹن برآمد ہوئے۔ یہ کارٹن النویصد چیک پوسٹ پر ضبط کئے گئے۔
مزید پڑھیں:- - -کاغذ والے ریال کی لین دین جاری

شیئر: