Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

جدہ: گیس لیک ہونے پر ایک کارکن ہلاک

مکہ مکرمہ۔۔۔مکہ مکرمہ ریجن میں سیکیورٹی آپریشن کے قومی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ گیس لیک ہوجانے پر جدہ کے الرویس محلے کی ایک دکان میں آگ لگ گئی ۔ ایک شخص ہلاک اور دوسرا جھلس گیا۔ سیکیورٹی اداروں نے صورتحال کی تحقیقات شروع کردی۔

شیئر: