Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کترینہ بگ باس کی میزبان

بالی وڈاداکارہ کترینہ کیف اب ٹی وی شو کی میزبانی کرنے کا سوچ رہی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف، ٹی وی شوبگ باس سیزن 12میں سلمان خان کےساتھ شو کی میزبانی کریں گی۔ سلمان خان اس شو کے من پسند میزبان سمجھے جاتے ہیںتاہم اب کترینہ کیف بھی میزبانی میں ان کے ساتھ ہوں گی ۔
 

شیئر: