Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
تازہ ترین

بالی وڈکی ' ہوپ اور ہم'

بالی وڈ کی نئی فلم ' ہوپ اور ہم ' کا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ اس فلم میں اداکار نصیرالدین شاہ مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔پوسٹر میں نصیر الدین نے ہاتھوں میں لکڑی کا سامان اٹھا رکھا ہے جس کے ساتھ ایک بورڈ لٹکا ہوا ہے جس پر”مشین آﺅٹ آف آرڈر“لکھا ہوا ہے۔ ”ہوپ اور ہم “ اگلے ماہ مئی میں ریلیز کردی جائےگی۔
 

شیئر: