Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

ماہرہ کی شکایت، جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو

لا لی ، بالی وڈ اداکارہ ماہرہ خان کا ایک ڈب میش سامنے آیاہے جس میں وہ ماضی کے مشہور ہندی گیت پر اداکاری کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اسے بلیک اینڈ وائٹ انداز میں پیش کیاگیاہے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے میک اپ آرٹسٹ کےساتھ اداکار راج کپور اور نرگس کے مقبول ترین گیت ”جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو“پر پرفارم کیا ہے۔ماہرہ کی جانب سے نغمہ بار ”شکایت “ کی وڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہے۔
 

شیئر: