Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ریاض میں لیموزین کی الٹی گنتی شروع

ریاض.... تازہ ترین رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ ریاض شہر میں ایپلی کیشن ٹیکسیوں کے بعد لیموزین کی الٹی گنتی شروع ہوگئی۔ماہرین کا کہناہے کہ ریاض شہر میں میٹرو شروع ہونے کے بعدلیموزین کا سلسلہ لگ بھگ بند ہوجائیگا۔

                        

شیئر: