Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

گاڑی میں موبائل فروخت کرنیوالے غیرملکی گرفتار

ریاض ... یہاں وزارت محنت و سماجی بہبود کے اہلکاروں نے فیلڈ فورس کے تعاون و اشتراک سے المرسلات محلے کی مواصلاتی مارکیٹ میں چھاپہ مار کر 2غیر ملکیوں کو بڑی گاڑی میں موبائل فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ وزارت کی ٹیم نے 260دکانوں پر چھاپے مارے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب موبائل کی اصلاح و مرمت اور فروخت کا کام سعودیوں کیلئے مختص کرچکا ہے۔

                                

شیئر: