Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

باغی ٹو نے ٹف ٹائم دیدیا

بالی وڈ باکس آفس کی نئی فلم ' باغی ٹو' نے اب تک 150 کروڑ کا بزنس کرلیا۔یہ کامیاب ترین فلموں میں شمار ہورہی ہے۔فلم نے 150 کروڑ کمانے کے بعد نئی ریلیز ہونےوالی فلموں کو ٹف ٹائم دیدیاہے۔ ریلیز کے پہلے روز لگ بھگ 7کروڑ کمانےوالی فلم اب تک ڈیڑھ سوکروڑ کماچکی ہے۔
 

شیئر: