Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

پہلے سینما گھر کا افتتاح بدھ کو

ریاض... دنیا بھر میں سینما گھر چلانے والی سب سے بڑی کمپنی اے ایم سی سعودی دارالحکومت ریاض میں اپنے پہلے سینما گھر کا افتتاح بدھ 18 اپریل کو کریگی۔ موصولہ معلومات کے مطابق ٹکٹ 50ریال میں دستیاب ہوگا۔ کمپنی نے ریاض کے کنگ عبداللہ مالیاتی مرکز میں سینما گھر تیار کرلیا ہے۔ چند روز قبل امریکی کمپنی کو سینما گھر چلانے کا پہلاا جازت نامہ ملا تھا۔ دوسرا سینما گھر جدہ میں کھولا جائیگا۔

                                                

شیئر: