Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ملازمہ کے تشدد سے بچی ہلاک

 الخرج.... ایتھوپیا کی گھریلو ملازمہ نے چند روز قبل جس بچی پر تشدد کیا تھا وہ الخرج کے کنگ سعود میڈیکل سٹی میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی۔ ایک سالہ بچی کو پہلے الخرج کے کنگ خالد اسپتال لیجایا گیا تھا۔ بعد میں ا سے کنگ سعود میڈیکل سٹی منتقل کردیا گیا تھا۔ پولیس نے ملازمہ کو تحویل میں لیکر پوچھ گچھ شروع کردی۔

                                  

شیئر: