Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
تازہ ترین

دھوکہ دہی پر ہائپر مارکیٹ کیخلاف کارروائی

ریاض....وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے ترجمان عبدالرحمان الحسین نے اعلان کیا ہے کہ آج پیر کو ایک ہائپر مارکیٹ کی تشہیر کی جائیگی۔ الحسین نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر تحریر کیا کہ ریٹیل اور تھوک کا کاروبار کرنے والی ہائپر مارکیٹ نے تجارتی دھوکہ دہی کی ہے۔ صارفین کو رعایت کے بہانے سامان فروخت کیا۔ اس پر جرمانہ ہوگا اور 2اخبارات میں ہائپر مارکیٹ کی دھوکہ دہی کا اشتہار دیا جائیگا۔

                      

شیئر: