Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

72ہزار شائقین الجوف کھجور میلہ دیکھ چکے

الجوف.....الجوف کھجور میلے کی منتظمہ نے بتایا کہ 6روز کے دوران دومتہ الجندل بلدیہ کے زیر اہتما م ہونے والے میلے کے شائقین کی تعداد 72ہزار تک پہنچ گئی۔ یہ میلہ4شعبان تک جاری رہیگا۔ میلے کو الجوف ریجن ہی نہیں بلکہ مملکت بھر میں پذیرائی مل رہی ہے۔ اس کی بدولت کھجوروں کے باغات کے مالکان کی چاندی ہوگئی ہے۔

                                 

شیئر: