Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

شام پر مزید میزائل حملوں سے افراتفری پھیلے گی، پوٹین

ماسکو.... روس کے صدرپوٹین نے کہا ہے کہ شام پر مزید میزائل حملوں سے بین الاقوامی تعلقات میں افراتفری پھیلے گی۔ ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پوٹین نے کہا کہ ان حملوں سے شام کے سیاسی حل کیلئے کی جانے والی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔

شیئر: