Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

ٹرمپ کو شام میں فوج رکھنے کیلئے منایا، میکرن

پیرس.... فرانسیسی صدر ایمانویل میکرن نے کہاکہ انہوں نے امریکہ کے صدر ٹرمپ کو شام میں افواج رکھنے کےلئے منا لیا ہے۔ میکرن نے کہاکہ شام میں مشترکہ فضائی حملوں سے پہلے ٹرمپ سے فون پر بات چیت میں ان کو شام میں موجود رہنے کےلئے منا لیا۔

شیئر: