Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

گووندا اور فلمساز پہلاج 20 سال بعد اکٹھے

بالی وڈ کے معروف اداکار گووندا اور فلمساز پہلاج نہالانی 20 سال بعد اکٹھے کام کریں گے۔ میڈیا کے مطابق اداکار گووندا فلم”آنکھیں“ کے20 سال بعد فلمساز پہلاج نہالانی کی فلم”راجو رنگیلا“ کا حصہ بن گئے ہیں جس میں وہ تہرے کردار یعنی ٹرپل رول میں دکھائی دیں گے جبکہ فلم کے لئے 3 نئے زنانہ کردار بھی متعارف کرائے جائیں گے۔ 
 

شیئر: