Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک۔۔۔ امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ شام پر مغربی ملکوں کے حملے کے خدشات اور پروڈکٹ کے عالمی ذخائر میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 67 سینٹ بڑھ کر 72.69 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 36 سینٹ (8 فیصد) اضافے کے ساتھ 67.43 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

شیئر: