Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

اسرائیلی بربریت جاری ، ایک فلسطینی ہلاک

غزہ ... غزہ میں گزشتہ روز اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی ہلاک اور 968زخمی ہوئے۔ یہ بات ہفتے کو فلسطینی حکام نے بتائی۔ فلسطینی مظاہروں کا یہ تیسرا جمعہ تھا۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ 28سالہ اسلام ہرز اللہ کو غزہ شہر کے مشرق میں پیٹ میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے شیلنگ کی او رسیدھی گولیاں چلائیں۔
 
 

شیئر: