Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

شامی تنازع پر امریکہ کا ساتھ دینگے، برطانیہ

لندن.... برطانوی کابینہ نے شام میں جنگ سے متعلق کسی بھی فیصلے کا اختیار وزیراعظم کو سونپ دیا ۔ برطانیہ نے ہر صورت امریکا کا ساتھ دینے کا اعلان کر دےا ہے برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے گزشتہ روز شام کے تنازع پر کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا تھا جس کے دوران کابینہ نے شام میں جنگ سے متعلق فیصلے کا اختیار وزیراعظم کو سونپ دیا۔کابینہ میں شامل وزیروں نے کہا کہ بشارالاسد حکومت مشتبہ کیمیکل حملے کی ذمہ دار ہے اور تمام ارکان نے اتفاق کیا کہ اس حوالے سے شامی حکومت سے لازماً پوچھ گچھ ہونی چاہیے۔
 

شیئر: