Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
تازہ ترین

سوڈان میں سیاسی قیدی رہا کرنیکا اعلان

خرطوم .... سوڈان کے صدر عمر البشیر نے ملک کے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اس صدارتی اقدام کا مقصد مصالحت اور امن کی روح کو مضبوط بنانا ہے۔ اس پیش رفت کے تحت انسانی حقوق کے ان کارکنوں کو بھی آزاد کیا جائے گا، جنہیں روٹیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاج کرنے کی وجہ سے جنوری میں گرفتار کیا گیا تھا۔
 

شیئر: