Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
تازہ ترین

مملکت سمیت 4ممالک کیلئے پہلی بری شاہراہ

ریاض۔۔۔۔مصر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اردن، سعودی عرب اور عراق کو جوڑنے والی پہلی شاہرا ہ تیار کریگا۔ پروجیکٹ کے مصری انچارج میجر جنرل سعد عطیہ نے بتایا کہ نئی شاہراہ کے ذریعے مذکورہ ممالک کے مسافر ایک دوسرے کے یہاں آجاسکیں گے۔ اس کی بدولت عرب ممالک کے درمیان بری ٹرانسپورٹ کا جامع منصوبہ جنم لے گا۔ جدہ اور ینبع کے راستے سعودی مسافر اردن ، عراق اور مصر کا سفرکرسکیں گے۔
مزید پڑھیں:- - - - -مراکشی موٹر سائیکل سے مکہ کیلئے روانہ

شیئر: