Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

اہل ریاض کو شہری دفاع کا انتباہ

ریاض۔۔۔۔ریاض ریجن میں شہری دفاع کے ترجمان محمد الحمادی نے خبردار کیا ہے کہ آج جمعہ کو پورے ریجن میں گردو غبار کا طوفان آئیگا۔ مقامی شہری اور تارکین اپنا وقت گھروں میں گزاریں۔ انتہائی ضرورت کے وقت گھروں سے باہر نکلیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -جدہ کے نئے ہوائی اڈے کے ٹنل کا تجربہ کامیاب

شیئر: