Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
تازہ ترین

جدہ کے نئے ہوائی اڈے کے ٹنل کا تجربہ کامیاب

جدہ ۔۔۔۔جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ کے اداروں نے نئے ہوائی اڈے پر طیارے سے مسافروں کو ہوائی اڈے پہنچانے والے ٹنل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ نیا ہوائی اڈہ مئی کے شروع میں تجرباتی طور پر شروع کردیا جائیگا۔سعودی ایئر لائنز پہلی فضائی کمپنی ہوگی جس کے مسافروں کو طیارے سے ٹنل کے ذریعے ہوائی اڈے پہنچنے کا موقع حاصل ہوگا۔
مزید پڑھیں:- - - -شامی طیارے ایران پہنچا دیئے گئے

شیئر: