Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

شامی طیارے ایران پہنچا دیئے گئے

ریاض۔۔۔۔شام کے متعدد مسافر طیارے دمشق سے ایران پہنچا دیئے گئے۔ دنیا بھر میں شہری ہوابازی کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے ادارے نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ شامی طیارے کسی سابقہ پروگرام کے بغیر دمشق سے ایران بھیجے گئے ہیں ۔ یہ اقدام دوما میں شامی شہریوں کے خلاف ممنوعہ اسلحہ کے استعمال سے پیدا ہونیوالی کشیدگی کے تناظر میں کیا گیاہے۔ عالمی برادری شامی بحران کے ٹھوس فیصلہ کن حل کا مطالبہ شدت سے کرنے لگی ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -شاہ سلمان عرب سربراہ کانفرنس کی تیاریوں کیلئے دمام پہنچ گئے

شیئر: