Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

ریچاچڈا کا اظہار برہمی

ہندوستان میں خواتین اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور ان میں مبینہ طور پر اترپردیش حکومت کے سرکردہ اور اہم افراد کے ملوث ہونے پر بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ریچا چڈا نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے سرکار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ” بیٹی بچاو¿ “کے نعرے کو بدل کر” بیٹی کو ہم سے بچاو¿“ کر دیجئے“ کیونکہ آپ کے ارکان ہی مبینہ طور پر آپ کے نعرے کا مذاق بنا رہے ہیں۔ خود کو ہندو کہنے کا دعویٰ مت کیجئے۔
 

شیئر: