Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان میڈرڈ پہنچ گئے

میڈرڈ:ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان اسپین پہنچ گئے۔ وہ خادم حرمین شریفین کی ہدایت اور اسپین حکومت کی دعوت پر میڈرڈ پہنچے ہیں جہاں اسپین کے شاہ فلپی ششم اور وزیر اعظم مریانو راخوئی سے ملاقات کریں گے۔
 

شیئر: